جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

شیخ رشید مایوس،دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

شیخ رشید مایوس،دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا

لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے پر غور شروع کر دیا ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ وہ قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دینے کی سوچ رہے ہیں کیونکہ ان کی وہاں بہت… Continue 23reading شیخ رشید مایوس،دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا

اگر اسلام آباد دھرنے کے شرکاء پر طاقت کااستعمال کیاتوؒ ۔۔! سجادہ نشین درگاہ گولڑہ شریف نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

اگر اسلام آباد دھرنے کے شرکاء پر طاقت کااستعمال کیاتوؒ ۔۔! سجادہ نشین درگاہ گولڑہ شریف نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

اسلام آباد (آئی این پی)پیرسید غلام نظام الدین جامی گیلانی ؒ سجادہ نشین درگاہ غوثیہ مہریہ گولڑہ شریف نے کہاہے کہ ختم نبوت کے پرامن دھرنے کے شرکاء پر طاقت کا استعمال ہرگزبرداشت نہیں کرینگے ، حکومت کو وارننگ دیتے ہیں کہ اگر شرکاء دھرنا پر طاقت کااستعمال کیاتوخانقاہ نظام نکلے گااور ہم ختم نبوت… Continue 23reading اگر اسلام آباد دھرنے کے شرکاء پر طاقت کااستعمال کیاتوؒ ۔۔! سجادہ نشین درگاہ گولڑہ شریف نے انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

محکمہ موسمیات نے مزیدبارشوں کی پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

محکمہ موسمیات نے مزیدبارشوں کی پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے مزیدبارشوں کی پیش گوئی کردی،شہروں کے نام جاری

ڈاکٹر عاصم کوفریال تالپور کی ناراضگی مہنگی پڑ گئی،پارٹی سے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ نکال دیاگیا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

ڈاکٹر عاصم کوفریال تالپور کی ناراضگی مہنگی پڑ گئی،پارٹی سے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ نکال دیاگیا، حیرت انگیزانکشافات

کراچی(این این آئی)ڈاکٹر عاصم حسین مرکزی قیادت سے بالا بالا سیاسی سرگرمیوں اور پارٹی عہدیداروں سے سرد مہری کے باعث زیرعتاب آ گئے۔فریال تالپور سے ناراضگی، سعید غنی سے اختلافات اور پارٹی قیادت سے بالا بالا فاروق ستار سے ملاقات مہنگی پڑی ہے اور انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کوفریال تالپور کی ناراضگی مہنگی پڑ گئی،پارٹی سے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ نکال دیاگیا، حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد دھرنے کے مظاہرین نے حکومت کو کیسے دھوکا دیا،وفاقی وزیر نے سنگین الزامات عائد کردیئے،افسوسناک انکشافات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد دھرنے کے مظاہرین نے حکومت کو کیسے دھوکا دیا،وفاقی وزیر نے سنگین الزامات عائد کردیئے،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ دھرنے والوں کو لاش چاہیے ،راستہ کھلنے کا وقت قریب ہے ،طاقت کا استعمال آخری آپشن ہوگا۔میڈیا سے گفتگو سے قبل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد دھرنے کے مظاہرین… Continue 23reading اسلام آباد دھرنے کے مظاہرین نے حکومت کو کیسے دھوکا دیا،وفاقی وزیر نے سنگین الزامات عائد کردیئے،افسوسناک انکشافات

دھرنے پر دھرنا،اسلام آباد کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا شہر بھی جام،شہریوں کی چیخیں نکل گئیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنے پر دھرنا،اسلام آباد کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا شہر بھی جام،شہریوں کی چیخیں نکل گئیں

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت کے دھرنے کے سبب ایم اے جناح روڈ اور اطراف میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ہفتہ کونمائش چورنگی پر ایک مذہبی جماعت کی جانب سے دھرنادیاجو کئی گھنٹوں سے جاری رہا، مظاہرین نے نمائش چورنگی پر مرکزی ایم اے جناح روڈ بند کردیا،جس کے باعث نمائش،… Continue 23reading دھرنے پر دھرنا،اسلام آباد کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا شہر بھی جام،شہریوں کی چیخیں نکل گئیں

اربوں کے اثاثے، حمزہ شہباز بھی زد میں آ گئے، بڑی کارروائی شروع

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

اربوں کے اثاثے، حمزہ شہباز بھی زد میں آ گئے، بڑی کارروائی شروع

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کی 8 رکنی ٹیم نے شریف خاندان کے اثاثوں کے متعلق تحقیقات کے لیے سرگودھا کا دورہ کیا، تفصیلات کے العربیہ شوگر ملز، خضر آباد فارم اور دیگر قرضوں کے بارے میں تحقیقات کی ہیں۔ نیب کو بیورو کریسی کی طرف سے عدم تعاون کی وجہ سے ہر قسم کا ریکارڈ… Continue 23reading اربوں کے اثاثے، حمزہ شہباز بھی زد میں آ گئے، بڑی کارروائی شروع

میں نا اہل کیوں نہیں ہوسکتا؟ عمران خان نے حیرت انگیز وجہ بیان کر دی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

میں نا اہل کیوں نہیں ہوسکتا؟ عمران خان نے حیرت انگیز وجہ بیان کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کا کہنا ہے کہ جو شخص ملک سے چوری کرکے پیسہ باہر لے جاتاہے وہ نااہل ہوتا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جو شخص ایمانداری کے ساتھ پیسے باہر سے اپنے… Continue 23reading میں نا اہل کیوں نہیں ہوسکتا؟ عمران خان نے حیرت انگیز وجہ بیان کر دی

لاہور میں شراب و شباب کی محفل پر چھاپہ، حسیناؤں کے ساتھ ایسے لوگ پکڑے گئے کہ تھانے میں اہم شخصیات کی سفارشوں کی لائن لگ گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

لاہور میں شراب و شباب کی محفل پر چھاپہ، حسیناؤں کے ساتھ ایسے لوگ پکڑے گئے کہ تھانے میں اہم شخصیات کی سفارشوں کی لائن لگ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے لاہور کے ایک قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر پانچ افراد کو گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں پولیس نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مارا اور وہاں رنگ رلیاں مناتے ہوئے 2 لڑکیوں سمیت 3 افراد کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کر لیا۔… Continue 23reading لاہور میں شراب و شباب کی محفل پر چھاپہ، حسیناؤں کے ساتھ ایسے لوگ پکڑے گئے کہ تھانے میں اہم شخصیات کی سفارشوں کی لائن لگ گئی