پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

زمین پھٹی نہ آسمان گرا، سگے باپ نے اپنی ہی 12سال کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، درندے نے جب پہلی بار ریپ کیا تو بیٹی کو کیا دھمکی دیکر چپ کرایا،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 30  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں زینب اور مردان میں معصوم عاصمہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعے نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے،لیکن ایسے واقعات ابھی بھی تسلسل کیساتھ ہو رہے ہیں اور میڈیا پر بھی آرہے ہیں ایسا ہی ایک شرمناک واقعہ پنجاب کے علاقے ہنجروال میں پیش آیا جہاں باپ نے اپنی بارہ سالہ سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، روزنامہ خبریں کے مطابق ہنجروال کے علاقے خدیجہ پارک کی رہائشی خاتون

رضیہ بی بی نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس کا شوہر غلام عباس اپنی حقیقی بیٹی بارہ سالہ(م) سے اس کی غیر موجودگی میں زیادتی کر رہا تھا جس کو موقع پر دیکھتے ہوئے شورمچا دیا ،پولیس نے بچی کی ماں کی درخواست پر  مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا.پولیس کے مطابق ملزم اپنی حقیقی بیٹی سے پہلے بھی کئی بارزیادتی کر چکا ہے جس پر ملزم نے جان سے مارنے کی دھمکی دیکر اس کو خاموش کرارکھا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…