ماڈل ٹاؤن جوڈیشل انکوائری رپورٹ منظر عام پر،شہبازشریف،راناثناء اللہ اور توقیر شاہ بُری طرح پھنس گئے ،چونکادینے والے انکشافات
لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے ماڈل ٹاؤن جوڈیشل انکوائری رپورٹ پبلک کر دی گئی، جسٹس باقر نجفی انکوائری رپورٹ 132 صفحات پر مشتمل ہے، انکوائری رپورٹ 3 سال 4 مہینے بعد عدالتی حکم پر پبلک کی گئی، انکوائری رپورٹ حکومتی ادارہ ڈی جی پی آر کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی… Continue 23reading ماڈل ٹاؤن جوڈیشل انکوائری رپورٹ منظر عام پر،شہبازشریف،راناثناء اللہ اور توقیر شاہ بُری طرح پھنس گئے ،چونکادینے والے انکشافات