جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

جے یو آئی (ف)کے اہم رہنما کا قتل،ملزم گرفتار کرلیاگیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

جے یو آئی (ف)کے اہم رہنما کا قتل،ملزم گرفتار کرلیاگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے جمعیت العلمائے اسلام (ف)کے رہنما مولانا عطااللہ شاہ کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے والا مبینہ ملزم گرفتار کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جے یو آئی رہنما مولانا عطااللہ شاہ کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو… Continue 23reading جے یو آئی (ف)کے اہم رہنما کا قتل،ملزم گرفتار کرلیاگیا

عمران خان کے گھر میں یہ کام نہیں کرسکتی تھی اب کھل کر یہ کام کرتی ہوں ،ریحام خان نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

عمران خان کے گھر میں یہ کام نہیں کرسکتی تھی اب کھل کر یہ کام کرتی ہوں ،ریحام خان نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

پشاور (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ سماجی کارکن ریحام خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت ووٹ بنک کے دباؤ کی وجہ سے خواتین کے حقوق کا بل پاس نہیں کروا سکی ۔ صوبے میں تعلیم کی کمی ‘ بے روزگاری اور تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو… Continue 23reading عمران خان کے گھر میں یہ کام نہیں کرسکتی تھی اب کھل کر یہ کام کرتی ہوں ،ریحام خان نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

ختم نبوتؐ کے حلف نامے میں تبدیلی غلطی نہیں سازش تھی،معاملہ کھل کر سامنے آگیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

ختم نبوتؐ کے حلف نامے میں تبدیلی غلطی نہیں سازش تھی،معاملہ کھل کر سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ختمِ نبوت کے حلف نامے میں تبدیلی کرنا ایک غلطی نہیں بلکہ سازش تھی لہذا اس پر تحقیقات ہونے چاہئیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کی جانے… Continue 23reading ختم نبوتؐ کے حلف نامے میں تبدیلی غلطی نہیں سازش تھی،معاملہ کھل کر سامنے آگیا

تحریک انصاف سے نکالے جانیوالے داور کنڈی کے عمران خان پرسنگین الزامات ،معاملہ بگڑ گیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

تحریک انصاف سے نکالے جانیوالے داور کنڈی کے عمران خان پرسنگین الزامات ،معاملہ بگڑ گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف سے خارج کردیئے جانے والے رکن قومی اسمبلی داوڑ کنڈی نے کہا ہے کہ پارٹی صرف عمران خان کی نہیں بلکہ ہم سب کی ہے۔ایک انٹرویومیں تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی داوڑ کنڈی نے کہاکہ عمران خان نہ تو ملک کے قانون کو مانتے ہیں اور… Continue 23reading تحریک انصاف سے نکالے جانیوالے داور کنڈی کے عمران خان پرسنگین الزامات ،معاملہ بگڑ گیا

اسحاق ڈار کو وزارت سے ہٹایا کیوں نہیں جارہا ،عمران خان اصل وجہ سامنے لے آئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسحاق ڈار کو وزارت سے ہٹایا کیوں نہیں جارہا ،عمران خان اصل وجہ سامنے لے آئے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کے مزید راز فاش ہونے کے ڈر سے نہیں ہٹایا جارہا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نواز شریف کا… Continue 23reading اسحاق ڈار کو وزارت سے ہٹایا کیوں نہیں جارہا ،عمران خان اصل وجہ سامنے لے آئے

کرپشن نہیں کرینگے،پشاور میں ملازمین نے حلف اٹھا لیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

کرپشن نہیں کرینگے،پشاور میں ملازمین نے حلف اٹھا لیا

پشاور(آئی این پی ) عوامی شکایات پرپشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو )نے اپنے ملازمین سے حلف لیا ہے کہ وہ آئندہ اوور بلنگ، غلط میٹرریڈنگ اور کرپشن نہیں کریں گے۔ پیسکو کے ملازمین کی حلف برداری کے لئے پشاور میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایگزیکٹو انجینئرز، ایس ڈی اوز، سپروائزرز اور… Continue 23reading کرپشن نہیں کرینگے،پشاور میں ملازمین نے حلف اٹھا لیا

نوازشریف (ن) لیگ کے صدر رہیں گے یا نہیں ،فیصلہ کل ہوگا، ناراض حکومتی اراکین کیا کرنیوالے ہیں ،دھماکہ خیز انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

نوازشریف (ن) لیگ کے صدر رہیں گے یا نہیں ،فیصلہ کل ہوگا، ناراض حکومتی اراکین کیا کرنیوالے ہیں ،دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ (کل) منگل کو قومی اسمبلی کرے گی‘ سینٹ سے منظور ہونے والا ( الیکشن بل 2017کی شق203میں ترمیم ) کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا‘اپوزیشن جماعتیںبل منظور کروانے کیلئے متحرک ہو گئیں ہیں،حکومت کو قومی… Continue 23reading نوازشریف (ن) لیگ کے صدر رہیں گے یا نہیں ،فیصلہ کل ہوگا، ناراض حکومتی اراکین کیا کرنیوالے ہیں ،دھماکہ خیز انکشاف

شہبازشریف کے پاس ویژن ہے جس کوعملی جامہ پہنا کر انہوں نے اپنی قابلیت ظاہر کی ہے ، سابق امریکی قونصل جنرل ہارکنرائیڈر

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

شہبازشریف کے پاس ویژن ہے جس کوعملی جامہ پہنا کر انہوں نے اپنی قابلیت ظاہر کی ہے ، سابق امریکی قونصل جنرل ہارکنرائیڈر

لاہور(ویب ڈیسک) امریکا کے سابق قونصل جنرل ہارکنرائیڈرنے کہا کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ شہبازشریف ویژن کے حامی شخص ہیں جو اقدامات کرنا جانتے ہیں ،نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق امریکی قونصل جنرل کا کہناتھا کہ شہبازشریف کا شمار دنیا کے ان چند بڑے لیڈرز میں ہوتا ہے جن کے پاس بہترین… Continue 23reading شہبازشریف کے پاس ویژن ہے جس کوعملی جامہ پہنا کر انہوں نے اپنی قابلیت ظاہر کی ہے ، سابق امریکی قونصل جنرل ہارکنرائیڈر

’’کائرہ کا استقبال گندے انڈوں،ٹماٹروں سے ہوگا‘‘ یہ اعلان کس نے کیا ،جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017

’’کائرہ کا استقبال گندے انڈوں،ٹماٹروں سے ہوگا‘‘ یہ اعلان کس نے کیا ،جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

شیخوپورہ(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صوبائی صدر قمرالزماں کائرہ 22 نومبر کو شیخوپورہ آ ئیں گے ان کی آمد کے موقع پر پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ئو ں پر مشتمل پیپلز ورکرز اتحاد نے ان کا استقبال سیاہ جھنڈوں، گندے انڈوں اور ٹماٹروں کے ساتھ کرنے کا اعلان کر دیا ہے… Continue 23reading ’’کائرہ کا استقبال گندے انڈوں،ٹماٹروں سے ہوگا‘‘ یہ اعلان کس نے کیا ،جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے