جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایسے لوگوں کے ساتھ نرمی نہیں ہوسکتی، بچوں سے زیادتی ، پورنو گرافی کے ملزموں کو سرعام پھانسی پر لٹکانے ،قوانین میں تبدیلی کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 30  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) بچوں سے زیادتی اور پورنو گرافی کے ملزموں کو سر عام پھانسی پر لٹکانے ،قوانین میں تبدیلی کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ بچوں سے زیادتی کے ملزموں کے مکروہ عمل سے معاشرے میں انتشار پھیلا، زیادتی اور پورنو گرافی میں سزاء یافتہ مجرموں کو سرعام پھانسی نہ ہونے سے معصوم بچوں سے زیادتی کے واقعات میں آئے

روزاضافہ ہو رہا ہے ۔بچوں سے زیادتی فسادفی الارض کے زمرے میں آتا ہے،نرم قوانین کی وجہ سے زیادتی کے مجرموں کو جیل میں پھانسی پر لٹکایا جاتا ہے،خفیہ طریقے سے دی جانی والی سزائیں دیگر ملزمان کیلئے سبق آموز نہیں بنتیں۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ آئین کے آرٹیکل دو اے، تین اورقانون شہادت کے تحت زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی پر لٹکانے کا حکم دیا جائے اور عدالت اس حوالے سے قوانین میں تبدیلی کا حکم دے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…