اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد،اراضی کے تنازعہ کے 100سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا،5600کنال اراضی اب کس کو ملے گی؟سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے اراضی کے 100سال پرانے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنا دیا ہے،5600
کنال اراضی کا مقدمہ 1918ءسے چل رہاتھا جو کہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں 2005ءمیں شروع ہوا تھا، مقدمے کی سپریم کورٹ میں 13سال سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے اس اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ اراضی تمام ورثاءمیں شریعت کے مطابق تقسیم کی جائے ۔