سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ دبانے والے شہبازشریف10ارب ہرجانے کا فوری فیصلہ چاہتے ہیں،بابر اعوان
لاہور(سی پی پی )تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹربابر اعوان نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ دبانے والے شہبازشریف10ارب ہرجانے کا فوری فیصلہ چاہتے ہیں۔ منگل کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاون کے متاثرین ساڑھے 3سال سے انصاف کے منتظرہیں،جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ حقائق پرمبنی… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ دبانے والے شہبازشریف10ارب ہرجانے کا فوری فیصلہ چاہتے ہیں،بابر اعوان