تحریک انصاف کے اہم رہنما کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام
ساہیوال(آن لائن)پولیس سول لائن نے ضلع کچہری سے تحریک انصاف کے صوبائی اسمبلی کے سابق امیدوار مہر نذر محمد فتیانہ ایڈوکیٹ کے قتل کا منصوبہ ناکام بنا دیا اور 2ملزموں حاصل جا وید سنپال اور محمد اسلم سنپال کو گرفتار کر لیا جبکہ 2ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام