ہمارے جوہری اثاثے بالکل محفوظ ہیں اورانہیں کوئی خطرہ نہیں ٗ ترجمان پاک فوج
اسلام آباد(این این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے واضح کیا ہے کہ ہمارے جوہری اثاثے بالکل محفوظ ہیں اور انہیں کوئی خطرہ نہیں۔ایک انٹرویومیں پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق امریکا کے شکوک و شبہات کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہمارے… Continue 23reading ہمارے جوہری اثاثے بالکل محفوظ ہیں اورانہیں کوئی خطرہ نہیں ٗ ترجمان پاک فوج