تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ ملک میں گیس بحران کے خاتمہ میں مددگا رثابت ہوگا ‘پیاف
لاہور ( این این آئی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کہا ہے کہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ میں پیش رفت خوش آئند ہے، ملک میں گیس بحران کے خاتمہ میں مدد گار ثابت ہوگا ،منصوبہ کے تحت1680کلومیٹر طویل گیس پائپ لائن پاکستان پہنچ گئی ہے،پاکستان میں اس منصوبے کا سنگ… Continue 23reading تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ ملک میں گیس بحران کے خاتمہ میں مددگا رثابت ہوگا ‘پیاف