ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف نظر ثانی ،بڑا اعلان کردیاگیا
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی گرفتاری میں مبینہ طور پر امریکہ کی مدد کرنے والے پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف نظر ثانی کی اپیل کی سماعت 30ویں مرتبہ ملتوی کر دی گئی اور اب سماعت کے لیے 2جنوری 2018 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔شکیل آفریدی کے وکیل… Continue 23reading ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کے خلاف نظر ثانی ،بڑا اعلان کردیاگیا