اورکزئی ایجنسی میں 10 سال بعد نئی تاریخ رقم،ایسا کام شروع کردیاگیا کہ اب پاکستان کو ماہانہ170ملین روپے کی آمدنی ہوگی، پاک فوج نے زبردست اعلان کردیا
اورکزئی ایجنسی (این این آئی)اورکزئی ایجنسی میں آئی جی فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل وسیم اشرف نے 10 سال بعد 8 کوئلے کی کانوں کا افتتاح کر دیا، کوئلے کی کانیں2008 سے بدامنی کے باعث بند تھیں۔اوکرزئی ایجنسی میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی میجر جنرل وسیم اشرف نے کہا کہ علاقے… Continue 23reading اورکزئی ایجنسی میں 10 سال بعد نئی تاریخ رقم،ایسا کام شروع کردیاگیا کہ اب پاکستان کو ماہانہ170ملین روپے کی آمدنی ہوگی، پاک فوج نے زبردست اعلان کردیا







































