نعروں اور سیاسی ایجنڈوں کی بنیاد پر کھوکھلی تبدیلی کا نعرہ مسلم لیگ (ن) کا منشور نہیں،طارق فضل چوہدری
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ نعروں اور سیاسی ایجنڈوں کی بنیاد پر کھوکھلی تبدیلی کا نعرہ مسلم لیگ (ن) کا منشور نہیں‘ قومی اسمبلی میں سوال اٹھایا گیا کہ پمز ہسپتال میں وینٹیلیرز نہیں ہیں‘ پمز میں ایک سو سے زائد وینٹی لیٹرز موجود… Continue 23reading نعروں اور سیاسی ایجنڈوں کی بنیاد پر کھوکھلی تبدیلی کا نعرہ مسلم لیگ (ن) کا منشور نہیں،طارق فضل چوہدری







































