اپوزیشن جماعتوں کی احتجاجی سیاست،ملکی حالات کشیدہ، حکومت نے سرکاری سکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا،پرائیویٹ سکولز کا بھی فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان
لاہور (ا ین این آئی) محکمہ سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور آل پاکستان پرائیوٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے آج ( بدھ )17جنوری کو چیئرنگ کراس کے گرد سرکاری ونجی سکولز کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مال روڈ پراپوزیشن کی جماعتوں کے دھرنے کے باعث محکمہ سکول ایجوکیشن نے چیئرنگ کراس کے… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کی احتجاجی سیاست،ملکی حالات کشیدہ، حکومت نے سرکاری سکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا،پرائیویٹ سکولز کا بھی فیصلے پر عمل کرنے کا اعلان







































