سرکاری محکموں میں ملازمتیں ہی ملازمتیں،آن لائن درخواست دینے کیلئے ویب سائٹ کا اجراء کردیاگیا،تفصیلات جاری
لاہور ( این این آئی) آئی ٹی یو کے وائس چانسلر اور پی آئی ٹی بی کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف کو ایک اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب گورنمنٹ کے 332محکمے پنجاب جاب پورٹل پر رجسٹر ہو چکے ہیں جس میں 11,175امیدوار مختلف صوبائی محکموں میں خالی آسامیوں کے لیے آن لائن درخواستیں دے… Continue 23reading سرکاری محکموں میں ملازمتیں ہی ملازمتیں،آن لائن درخواست دینے کیلئے ویب سائٹ کا اجراء کردیاگیا،تفصیلات جاری