حکومت ہوش کے ناخن لے، اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے، حکومت پریڈ گرائونڈ جلسے میں رکاوٹ ڈال رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
کراچی(آئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے، اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے، حکومت پریڈ گرائونڈ جلسے میںرکاوٹ ڈال رہی ہے، جمہوری حق چھیننے پر دمادم مست قلندر ہوتا ہے،ہمارا ہر عمل آئین قانون اور جمہوری روایات کے دائرے میں ہے۔بدھ کو بلاول بھٹو نے میڈیا سے… Continue 23reading حکومت ہوش کے ناخن لے، اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے، حکومت پریڈ گرائونڈ جلسے میں رکاوٹ ڈال رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری