خواجہ سرا کو مردوں کے ڈبے میں جگہ دیں یا خواتین کے؟ پاکستان ریلوے کو نئی مشکل پڑ گئی، سوشل میڈیا پر عوام سے پوچھا گیا تو ایسا جواب مل گیا کہ سوچا بھی نہ ہوگا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کاہر شخص چاہتاہے کہ پاکستان میں رہنے والے لوگوں کو مکمل حقوق حاصل ہوں، انہیں ہر آسائش میسر ہو، بے شک وہ مرد، خواتین یا پھر خواجہ سرا ہی کیوں نہ ہوں، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ٹکٹ کے حصول کے لیے ایک خواجہ سرابکنگ کاؤنٹر… Continue 23reading خواجہ سرا کو مردوں کے ڈبے میں جگہ دیں یا خواتین کے؟ پاکستان ریلوے کو نئی مشکل پڑ گئی، سوشل میڈیا پر عوام سے پوچھا گیا تو ایسا جواب مل گیا کہ سوچا بھی نہ ہوگا







































