اپنی نسلوں کے خوابوں کی تکمیل کیلئے ہمیں آرمی پبلک اسکول جیسے سانحات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے ٗعمران خان
اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اپنی نسلوں کے خوابوں کی تکمیل کے لئے ہمیں آرمی پبلک اسکول جیسے سانحات کی روک تھام کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے۔سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے 3 سال مکمل ہونے پر سماجی رابطے کی ویٹ سائٹ ٹویٹر پر اپنے… Continue 23reading اپنی نسلوں کے خوابوں کی تکمیل کیلئے ہمیں آرمی پبلک اسکول جیسے سانحات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے ٗعمران خان