اسلام آباد دھرنے کے بعد نواز شریف اور شہباز کے لیے ایک اور بری خبر، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کے لیے نیا تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے، تفصیلات کے مطابق حدیبیہ پیپر ملز کیس کے لیے نیا تین رکنی بینچ 28 نومبر سے کیس کی سماعت کرے گا۔ اس تین رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس مشیر عالم کریں گے اور اس… Continue 23reading اسلام آباد دھرنے کے بعد نواز شریف اور شہباز کے لیے ایک اور بری خبر، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا