اتوارکی شب بارشوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگا اورچاروں صوبوں میں پھیل جائے گا،محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں
لاہور /اسلام آباد /ملتان /فیصل آباد /جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز بھی دھند اور سموگ چھائی رہی، بڑے شہروں میں ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن رات بھر معطل رہا، موٹر وے کے بھی مختلف سیکشنز بند ، ،ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار ہونے سے مسافر دہرے… Continue 23reading اتوارکی شب بارشوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگا اورچاروں صوبوں میں پھیل جائے گا،محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں