منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

زینب کے قاتل کی گرفتاری کے بعد شہباز شریف کو ایک اور بڑی خوشخبری ، عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 24  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نا اہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست ناقابل سماعت قرار۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی نا اہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس شاہد کریم نے کرتے ہوئے سماعت کو ناقابل سماعت قرار دیا۔ درخواست گزار

محمد شفیع نے درخواست میں موقف اختیار کیا تھا کہ کیونکہ شہبازشریف ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے چیئرمین ہیںاور قانون کے مطابق وزیراعلیٰ ایک وقت میں دو عہدے نہیں رکھ سکتے لہٰذا انہوں نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے لہٰذا انہیں نا اہل قرار دیا جائے۔ واضح رہے کہ ہائیکورٹ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر رکھا تھاجسے آج سناتے ہوئے ناقابل سماعت قرار دے دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…