منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی جائزہ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی جائزہ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل ٹیم کے ارکان کی تعداد اور ملاقاتوں کے بارے میں نہیں بتا سکتے۔

ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی ٹیم کوجماعۃ الدعوۃ پر عائد پابندیوں پر عملدرآمد سے متعلق بریفنگ دی جائیگی جس میں وزارت خارجہ، داخلہ اور نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے حکام ٹیم کو بریفنگ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…