دنیا بھر میں سب سے زیادہ خطرہ پاکستان میں ،عالمی ادارے کی رپورٹ میں انتہائی تشویشناک انکشافات،خطرے کی گھنٹی بج گئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین ماحولیات نے کہاہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جسے موسمیاتی تبدیلی سے مختلف اقسام کے سب سے زیادہ خطرات لاحق ہیں، کراچی کی تیزی سے بڑھتی آبادی کے باعث کراچی میں فضائی، شور اور آبی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے، حالیہ برسوں میں ہیٹ ویوز، سیلابی صورتحال اور… Continue 23reading دنیا بھر میں سب سے زیادہ خطرہ پاکستان میں ،عالمی ادارے کی رپورٹ میں انتہائی تشویشناک انکشافات،خطرے کی گھنٹی بج گئی