بڑے شہر میں10 نومبر کو تعطیل کا اعلان کر دیاگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حضرت داتا گنج بخش کے 974ویں سالانہ عرس مبارک کی جاری تقریبات کے دوسرے روز بھی ملک بھر سے ہزاروں زائرین نے حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی اور دعائیں مانگیں ،تین روزہ تقریبات جمعہ کو اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوں گی جبکہ جمعہ کے روز لاہور میں مقامی تعطیل ہو گی۔تفصیلات… Continue 23reading بڑے شہر میں10 نومبر کو تعطیل کا اعلان کر دیاگیا