چکوال کے ضمنی انتخاب میں شاندار کامیابی قوم کا نواز شریف پر بھرپور اعتماد کا اعادہ ہے ، برجیس طاہر
شیخوپورہ(آئی این پی)وفاقی وزیراموار کشمیروگلگت وبلستان برجیس طاہر نے کہاکہ چکوال کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کی شاندار کامیابی کو قوم کا میاں محمد نواز شریف پر بھرپور اعتماد کا اعادہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو جب بھی آزادانہ انتخاب کا موقع ملا ووٹ کی پرچی پر ایک ہی نام… Continue 23reading چکوال کے ضمنی انتخاب میں شاندار کامیابی قوم کا نواز شریف پر بھرپور اعتماد کا اعادہ ہے ، برجیس طاہر







































