منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ نے باب پاکستان کی از سر نو تعمیر کیخلاف درخواست مسترد کر دی

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے باب پاکستان کی از سر نو تعمیر کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی۔ عدالے عالیہ کے روبرو درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت نے اوپن بڈنگ کے تحت باب پاکستان کی تعمیر کا ڈیزائن اور منصوبہ منظور کیا،ایک ارب تیس کروڑ کے منصوبے کے تحت تعمیراتی کام جاری تھا۔

حکومت پنجاب نے ساڑھے چار ارب روپے کی لاگت سے منصوبے کا نیا ڈیزائن منظور کیا،زیر تعمیر پہلے منصوبے کو ختم کر کے مہنگا اور نیا منصوبہ قومی خزانے پر بوجھ ہے۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق جاری منصوبے کو ذاتی مفادات کے لئے ختم کرانا چاہتے ہیں۔فاضل عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے سناتے ہوئے درخواست مسترد کر دی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…