منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

زینب کا قاتل عمران مسجدوں اور محفلوں میں جا کر کیا کام کرتا تھا،سنسنی خیز انکشاف

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قصور میں  زینب سے زیادتی اور پھر اسے قتل کرنے والا  قا تل بالآخرپکڑا گیا ،نجی ٹی وی کے مطابق  ملزم عمران مساجد اور محفل نعت میں جا کر نقابت کے فرائض سرانجام دیتا تھا ۔زینب کے چچا نے بتا یا  کہ ملزم عمران کو پولیس نے پہلے دو بار گرفتار کیا لیکن کیونکہ اسے مرگی کے دورے پڑتے تھے۔

اس لیے پہلے جب پولیس نے اسے حراست میں لیا تو اس کورہا کرانے کے لیے پولیس سے درخواست کی ۔انہوں نے بتا یا کہ عمران مساجد اور محفل نعت میں جا کر نقابت بھی کرتا تھا جبکہ زینب کے والد بھی ایسی محافل میں جاتے رہتے تھے جہاں ان دونوں کی آپس میں ملاقات ہوتی رہتی تھی ۔پنجاب حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شام 6 بجے کیس سے متعلق مزید معلومات شئیر کی جائیں گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…