منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلام آباد دھرنے کیخلاف آپریشن کے بعد پورے ملک میں ہنگامے،ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد دھرنے کیخلاف آپریشن کے بعد پورے ملک میں ہنگامے،ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

لاہور (ا ین این آئی)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے حکومت سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا اور اتوار 26 نومبر کو ملک گیر ہڑتال کی کال دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف شہروں میں حکومت کے ہاتھوں ختم نبوت کے پروانوں کی شہادتوں کے بعد قاتل حکمرانوں کو… Continue 23reading اسلام آباد دھرنے کیخلاف آپریشن کے بعد پورے ملک میں ہنگامے،ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

کشیدہ صورتحال ، ارکان اسمبلی کو جان کے لالے پڑ گئے،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

کشیدہ صورتحال ، ارکان اسمبلی کو جان کے لالے پڑ گئے،دھماکہ خیز احکامات جاری

لاہور ( این این آئی) مذہبی جماعت کی طرف سے پرتشدد مظاہروں کے باعث ارکان اسمبلی کو غیر ضروری نقل و حرکت سے روک دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق مذہبی جماعت کے مظاہروں سے صورتحال کشیدہ ہونے سے ارکان اسمبلی کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں ۔ اس کے… Continue 23reading کشیدہ صورتحال ، ارکان اسمبلی کو جان کے لالے پڑ گئے،دھماکہ خیز احکامات جاری

مذاکرات کس نے ناکام بنائے؟پیر امین الحسنات نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

مذاکرات کس نے ناکام بنائے؟پیر امین الحسنات نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت مذہبی ، اقلیتی اموروبین المذاہب ہم آہنگی پیرامین الحسنات شاہ نے کہاہے کہ تحریک لبیک کی ضد کی وجہ سے مذاکرات میں کامیابی نہیں ملی ٗ مظاہرین سر کاری ٗ نجی املاک کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں ۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading مذاکرات کس نے ناکام بنائے؟پیر امین الحسنات نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد دھرنا ،عمران خان بھی میدان میں کود پڑے،دھماکہ خیز اعلان

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد دھرنا ،عمران خان بھی میدان میں کود پڑے،دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں ٗ مظاہرین سے بھی پرامن رہنے کی اپیل کرتا ہوں۔لبیک یارسول اللہ ؐ کے دھرنا مظاہرین کے خلاف کارروائی پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے… Continue 23reading اسلام آباد دھرنا ،عمران خان بھی میدان میں کود پڑے،دھماکہ خیز اعلان

دھرنے کیخلاف آپریشن، ن لیگ اور تحریک انصاف آمنے سامنے،اسمبلی میں بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنے کیخلاف آپریشن، ن لیگ اور تحریک انصاف آمنے سامنے،اسمبلی میں بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مذہبی جماعت کے دھرنے کے خلاف اور تشدد کی بجائے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کے مطالبے پر مبنی 2قرار دادیں پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئیں ۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی طرف سے جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا… Continue 23reading دھرنے کیخلاف آپریشن، ن لیگ اور تحریک انصاف آمنے سامنے،اسمبلی میں بڑا قدم اُٹھالیاگیا

سوال یہ نہیں حکومت نے ترامیم واپس لے لیں ،سوال یہ ہے یہ جرات کس نے کی ،کس کے کہنے پر کی اور کیوں کی ؟دھماکہ خیزاعلان کردیاگیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

سوال یہ نہیں حکومت نے ترامیم واپس لے لیں ،سوال یہ ہے یہ جرات کس نے کی ،کس کے کہنے پر کی اور کیوں کی ؟دھماکہ خیزاعلان کردیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ ختم نبوت کے قانون سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کو بر طرف کیا جائے اور انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے ۔انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی… Continue 23reading سوال یہ نہیں حکومت نے ترامیم واپس لے لیں ،سوال یہ ہے یہ جرات کس نے کی ،کس کے کہنے پر کی اور کیوں کی ؟دھماکہ خیزاعلان کردیاگیا

فیض آباد دھرنا،حافظ محمد سعید نے بھی حکومت کو مزید انتشار سے بچنے کیلئے اہم تجویز دیدی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

فیض آباد دھرنا،حافظ محمد سعید نے بھی حکومت کو مزید انتشار سے بچنے کیلئے اہم تجویز دیدی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے اسلام آباد دھرنے کے شرکاء کیخلاف آپریشن اورمختلف شہروں و علاقوں میں تشدد بڑھنے کے واقعات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاملات کو مذاکرات کے ذریعہ پرامن طور پر حل کرے،تشدد کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے اور موجودہ حالات… Continue 23reading فیض آباد دھرنا،حافظ محمد سعید نے بھی حکومت کو مزید انتشار سے بچنے کیلئے اہم تجویز دیدی

موجودہ صورتحال کو سنجیدگی سے کنٹرول نہ کیا تو کیا ہوگا،چوہدری شجاعت حسین نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

موجودہ صورتحال کو سنجیدگی سے کنٹرول نہ کیا تو کیا ہوگا،چوہدری شجاعت حسین نے خطرناک پیش گوئی کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کو سنجیدگی سے کنٹرول نہ کیا گیا تو یہ ہنگامہ آرائی کسی بڑے سانحے میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کو دھرنے کے موقع پر خود پہنچ کر… Continue 23reading موجودہ صورتحال کو سنجیدگی سے کنٹرول نہ کیا تو کیا ہوگا،چوہدری شجاعت حسین نے خطرناک پیش گوئی کردی

پاکستان میں ممبئی حملوں کے 8 ملزمان کے وکیل صفائی کااہم اعلان، برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں سب کچھ بتادیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان میں ممبئی حملوں کے 8 ملزمان کے وکیل صفائی کااہم اعلان، برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں سب کچھ بتادیا

ممبئی ( آن لائن )پاکستان میں ممبئی حملوں کے آٹھ ملزمان کے وکیل صفائی رضوان عباسی کا کہنا ہے کہ ’یہ مقدمہ اپنے اختتامی مراحل میں ہے۔ انڈیا کے 24 گواہوں کو بیان ریکارڈ کروانے کے لیے پاکستان بلایا جارہا ہے جس پر ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی‘۔ممبئی حملوں کو نو سال پورے… Continue 23reading پاکستان میں ممبئی حملوں کے 8 ملزمان کے وکیل صفائی کااہم اعلان، برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں سب کچھ بتادیا