منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ملتان میں خونخوارکتے نے حملہ کر کے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے 8طالبات کو زخمی کر دیا،ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2018 |

ملتان (این این آئی)ملتان میں پاگل کتے نے حملہ کر کے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے 8طالبات کو زخمی کر دیا۔ بدھ کو بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں پاگل کتے نے حملہ کرتے ہوئے 8طالبات کو زخمی کر دیا، طالبات کوفوری طور پر نشتر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا،کتے کے کاٹنے کی خبر سنتے ہی یونیورسٹی طلباء کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی، حملے میں زخمی ہونے والی

طالبات نے بعد ازاں اپنے بیان میں کہا کہ یونیورسٹی کے سیکیورٹی اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے، طالبات نے خود بھاگ کر اپنی جان خود بچائی اور اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال پہنچی۔اس سے قبل بھی طالب علموں نے یونیورسٹی انتظامیہ سے یونیورسٹی میں موجود پاگل کتوں کی موجودگی پر آگاہ کیا تھا لیکن انتظامیہ نے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہ کئے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…