منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی خاندان کے گھر مہمان کی آمد رات ہوتے ہی گھر والوں کو چائے میں نشہ آورگولیاں ملا کر پلادیں ، جب گھر والے سو کر اٹھے تو درندہ شخص کیا شرمناک ترین کام کر چکا تھا ، دیکھتے ہی پورے گھر میں کہرام مچ گیا ، مقامی پولیس کا چہرہ بھی بے نقاب ہو گیا

datetime 24  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ(مانیٹرنگ ڈیسک) کمالیہ میں افسوسناک واقعہ ، ایک اور درندے نے حوا کی بیٹی کی عزت تار تار کر دی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا ۔ غریب خاندارن بے یار مددگار اور دھکے کھانے پر مجبور گیا ۔روزنامہ خبریں کی رپورٹ کے مطابق کمالیہ کے نواحی گائوں چک نمبر 705گ ب میں پانچ بچوں باپ اپنی اہلیہ زائدہ بی بی کے ہمراہ چھابڑی کا کام کرنے والے غریب محنت کش محمد اسلم کے گھر مہمان بن کر پہنچا ۔

رات کے وقت ساری فیملی کو چائے میں نشہ آور گولیاں ملا کر پلا دیں ۔ ساری فیملی کے گہری نیند سوتے ہی درندے نے میزبان فیملی کی 13سالہ معصوم بچی کی زبردستی عزت لوٹ لی ۔ یہ کام تقریباً 15روز تک مسلسل چلتا رہا ۔ درندہ اپنا کام دکھاتا رہا اور نابالغہ کو اپنی حواس کا نشانہ بناتا رہا ۔ جب نابالغ بچی کے روثا کو بچی کے حاملہ ہونے کا پتہ چلا تو پورے گھر میں واویلا مچ گیا ۔ خواتین کے شور واویلا پر گواہان نذیر حسین ولد عبداللہ قوم جٹ، محمد افضل ولد محمد اسلم قوم آرائیں ساکنان ٹبی 705 گ ب گھر پہنچے جس پر زیادتی کی شکار بچی اور اس کے والدین لے کر تھانہ صدر کمالیہ پہنچے اور مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دی جسے مقامی پولیس نےدرج کرنے کی بجائےغریب اور مظلوم خاندان کو دھکے دے کر تھانہ سے باہر نکال دیا۔ مظلوم خاندان نے تھانے کا ناروا سلوک دیکھ کر اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ خدارا ہمیں انصاف دلایا جائے اور ہماری بچی کیساتھ ہونے والے ظلم کا ازالہ کیا جائے ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…