بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہونگے، کئی حلقے بھی تقسیم ہوجائیں گے،اہم ترین صوبے میں انتخابات تاخیر سے کرانے پر غور شروع، حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہونگے، کئی حلقے بھی تقسیم ہوجائیں گے،اہم ترین صوبے میں انتخابات تاخیر سے کرانے پر غور شروع، حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہونگے بلوچستان میں مردم شماری کا کام جاری ہے کوئٹہ چاغی کو دو حلقوں میں تقسیم کیا جارہاہے جبکہ باقی اضلاع میں بھی نئی مردم شماری کے

تحت تبدیلیاں لائی جارہی ہیں جس سے بلوچستان کے کئی حلقوں میں تبدیلیاں ہوجائیں گی اوربلوچستان کی سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ذرائع نے مزید بتایاہے کہ جب تک مردم شماری کاکام مکمل نہیں ہوجاتااس وقت تک بلوچستان میں عام انتخابات شاید مقررہ وقت پر نہ ہوسکے بلوچستان کے ایسے حلقے بھی ہیں جس کی تبدیلیوں سے مستقبل میں سیاسی جماعتوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…