جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

احد چیمہ کی گرفتاری ،ڈی ایم جی ایسوسی ایشن کے انتخابات کے معاملہ پر مشاورت کیلئے طلب کئے گئے اجلاس میں کتنے افسر شریک ہوئے؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری اورڈ ی ایم جی ایسوسی ایشن کے انتخابات کے معاملہ پر مشاورت کیلئے طلب کئے گئے اجلاس میں کسی بھی افسر نے شرکت نہ کی ۔ بتایا گیا ہے کہ جی او آرون میں اتوار کے روز ڈھائی سو سے زائد ڈی ایم جی افسروں کو دوپہر 12 بجے مدعو کیا گیا تھا لیکن دوپہر 2بجے تک کوئی بھی ڈی ایم جی افسر اجلاس میں شرکت کے لئے نہ پہنچا۔ ذرائع

کے مطابق بعض سینئرافسران مبینہ کرپشن کے معاملہ پر احد خان چیمہ کا ساتھ دینے کے مخالف اور میرٹ پراحتساب کی حمایت کرتے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب ڈی ایم جی افسروں کا ایک دھڑا احد خان چیمہ کی غیر مشروط حمایت کیلئے ہڑتال اور تحریک چلانا چاہتا ہے ۔سینئرافسران کا کہنا ہے کہ احد خان چیمہ کو قانونی معاونت فراہم کی جائے لیکن ہڑتال کی کال دیکر انتظامی بحران کی کیفیت پیدا نہیں کرنی چاہیے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…