جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

’’راؤ انوار اس عمارت میں ہوگاوہاں ڈھونڈو‘‘بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ کا ناقابل یقین دعویٰ

datetime 28  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ  فارو ق ستار نے کہا ہے کہ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے زیر زمین جانے کا مقصد یہ ہے کہ کوئی نہ کوئی اس کو پناہ دے رہا ہے۔ فرض کریں اگر عوام کو شک ہے کہ وہ بلاول ہاؤس میں ہے تو ا س کی تلاشی لی جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ پہلی ذمہ داری سابق صدر آصف زرداری پرعائدہوتی ہے،ان کی ناک کے نیچے اس کی باربارتعیناتی ہوتی رہی تاہم پیپلزپارٹی

کی حکومت مقابلوں کی پالیسی کی وضاحت کرے۔مقابلوں کی آڑمیں جرائم کی دنیااورناجائزدھندے پرورش پاتے ہیں،عوام کی شکایات پر راؤانوار کے کئی مرتبہ تبادلے ہوئے مگروہ پھرآجاتاہے،پہلے قائم علی شاہ اوراب مرادعلی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ  ہیں۔ مقابلے کرنے والے پولیس اہلکاروں کوسزادی جائے۔عمران خان کوپارلیمنٹ پرلعنت نہیں بھیجنی چاہیے تھی،واضح رہے کہ رائو انوار کا کچھ پتہ نہیں چل رہا کہ وہ کہاں موجود ہیں ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…