منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ہری پور میں لڑکے سے بدفعلی کرنے کے الزام میں ایک پولیس اہلکار گرفتار،بچے کی ویڈیو بناکر بلیک میل کرتارہا، شرمناک انکشافات

datetime 28  جنوری‬‮  2018 |

ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر ہری پور میں لڑکے سے بدفعلی کرنے کے الزام میں ایک پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہری پور میں 15 سالہ لڑکے نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرایا کہ اسے کھلابٹ کے رہائشی ایلیٹ فورس کے اہلکار شہزاد نے متعدد بار زیادتی

کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بنائی ٗ اب ویڈیو کے ذریعے اسے بلیک میل کیا جارہا ہے اور اپنے دوستوں سے بھی زیادتی کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ ایلیٹ فورس کا اہلکار پشاور ہیڈ کوارٹر میں تعینات ہے اور اسے بچے کے والد کی مدعیت میں درج مقدمے کے تحت گرفتار کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…