منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

شریف خاندان کے خلاف عدالتی فیصلوں کا عمران خان کو پہلے ہی کیسے پتہ چل جاتا ہے؟مریم نواز نے پیشی کے بعد ایسی بات کہہ دی کہ وہاں موجود صحافی بھی سوچ میں پڑ گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نیب ریفرنسز میں شریف خاندان کو سزا ہونے سے متعلق عمران خان کے بیان پر کہا کہ ان کو ( عمران خان) کس نے یہ بتایا ہے کہ احتساب عدالت ہمارے خلاف فیصلہ دے گی؟ عمران خان سے یہ پوچھنا ہوگا کہ ان کو ایسی خبریں کون دیتا ہے ؟ منگل کو احتساب عدالت میں

پیشی کے بعد مریم نواز جب اپنے والد کے ہمراہ پنجاب ہائوس کے لئے جوڈیشل کمپلیکس سے روانہ ہورہی تھیں ایک صحافی نے ان سے پوچھا کہ عمران خان کہتے ہیں نیب ریفرنسز میں شریف خاندان کو سزا ہوجائے گی جس پر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کو کس نے یہ بتایا ہے عمران خان سے یہ پوچھنا بنتا ہے کہ ان کو یہ خبریں کون دیتا ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…