جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’پاکستان کی تاریخ کا بڑا کرپشن سکینڈل ،عوام کی جیبوں پر کھربوں کا ڈاکہ‘‘ 86ہزار ادویات دو گنا مہنگی کیسے ہوئیں، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور کمپنیوں کے درمیان ساز باز کی ہوشربا داستان منظر عام پر آگئی

datetime 30  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)فارما سیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی غیر قانونی رجسٹریشن کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے تحقیقات شروع کر دیں ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے فارما سیوٹیکل کمپنیوں کا ریکارڈ مانگ لیا گیا ۔ نجی ٹی وی نے ایف آئی اے حکام کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان میں 86ہزار کے قریب ادویات ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں

رجسٹرڈ کرائی گئیں اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ایک بھی دوا کو قانون کے مطابق رجسٹرڈ نہیں کیا، قانون کے مطابق رجسٹریشن نہ ہونے سے ادویات دگنی قیمت پر فروخت ہوتی ہیں۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی ملی بھگت سے چیک اینڈ بیلنس نہیں رکھا گیا ۔اس ضمن میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے فارما سیوٹیکل کمپنیوں کا ریکارڈ مانگ لیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…