منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اپنی بجلی اب خود بنائیں اور فروخت بھی کریں نہ بل کی جھنجھٹ ، نہ ہی بھاری مشینری کا خرچہ حکومت پاکستان نے شہریوں کیلئے شاندار منصوبے کا اعلا ن کر دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزارت پانی و بجلی نے نیٹ میٹرنگ منصوبے کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سولر پینلز کی مدد سے بجلی بنانے کا لائسنس جاری کرنے کے اختیارات نیپرا سے لیکر لیسکو سمیت بجلی کی تمام تقسیم کار

کمپنیوں کو دیئے جائیں گے ۔کمپنیوں کو اختیار دینے سے صارفین کو کنکشن کے حصول میں آسانی ہو گی۔سولر پینلز کی مدد سے نہ صرف صارفین بجلی کی پیداوار کر سکیں گے بلکہ اضافی بجلی کو کمپنیوں کو فروخت بھی کر سکیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…