پاکستان اور چین کے درمیان لازوال دوستی نے نیا رنگ اختیار کرنا شروع کردیا،پوری دنیا حیران
کراچی (این این آئی)پاکستان اور چین کے درمیان لازوال دوستی اب دونوں ممالک کے شہریوں کے درمیان رشتہ داریوں میں تبدیل ہورہی ہے ۔پاکستانی نوجوانوں میں چینی لڑکیوں سے شادیوں کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ صرف پاکستانی لڑکے ہی نہیں بلکہ چینی لڑکیاں بھی پاکستانی لڑکوں سے شادی کی خواہش مند ہیں۔دونوں ممالک… Continue 23reading پاکستان اور چین کے درمیان لازوال دوستی نے نیا رنگ اختیار کرنا شروع کردیا،پوری دنیا حیران