پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

اپنے شوہر صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی کیساتھ قتل ہونیوالی انکی اہلیہ فریحہ رزاق کا جنگ اور جیو نیوز سے کیا تعلق تھا؟حیران کن انکشاف نے پاکستانیوں کو دنگ کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے قتل ہونے والے رہنما و صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی کی اہلیہ سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ شعبہ صحافت سے وابستہ تھیں اور صحافتی حلقوں میں جانی پہچانی جاتی تھیں۔ میر ہزار خان بجارانی کی اہلیہ فریحہ رزاق سابق ایم پی اے تھیں اور صحافت کے شعبہ سے بھی منسلک رہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وہ جنگ گروپ میں ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز

بھی رہ چکی ہیں۔واضح رہے کہ کچھ دیر قبل میڈیا پر سابق صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ فریحہ رزاق کی لاشیں ڈیفنس میں واقع ان کی رہائش گاہ سے ملنے پر کھلبلی مچ گئی ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیر داخلہ سندھ انور سیال اور دیگر اعلیٰ حکام خبر ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…