منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پھر وہی ہوا۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب پیچھے پیچھے اور عمران خان آگے آگے بلندوبانگ دعوی کرنے والا کپتان میدان سے پھر فرار۔۔۔شہبازشریف ڈٹے رہے

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے دائر کئے گئے عمران خان کے خلاف دس ارب روپے ہرجانے کے مقدمے کی سماعت پر عمران خان کے وکیل بابراعوان پھر پیش نہ ہوئے۔جس کے باعث عدالت نے عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت 17 فروری تک کے لیے ملتوی کردی۔خیال رہے کہ جولائی 2017میں وزیراعلیٰ

پنجاب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا تھا۔ یہ دعویٰ عمران خان کے اس بیان پر دائر کیا گیا تھا جب ایک تقریب میں دورانِ خطاب عمران خان نے یہ الزام عائد کیا تھا کہ انہیں پاناما کیس پر خاموشی اختیار کرنے کے عوض شہباز شریف کی جانب سے10 ارب روپے کی پیشکش کی گئی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…