پنجاب اسمبلی میں عقیدہ ختم نبوتؐ کو نصاب کا حصہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظورکر لی گئی
لاہور(سی پی پی ) عقیدہ ختم نبوت کو نصاب کا حصہ بنانے کے لئے پنجاب اسمبلی میں قراردار متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں عقیدہ ختم نبوت کو نصاب کا حصہ بنانے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ قرارداد حکومتی رکن وحید گل نے… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں عقیدہ ختم نبوتؐ کو نصاب کا حصہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظورکر لی گئی