جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

چار ماہ قبل کراچی سے اغوا ہونے والی تیرہ سالہ لڑکی برآمد،سگی خالہ نے ہی ایک لاکھ روپے میں فروخت کردیاتھا، شرمناک انکشافات

datetime 4  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہروفیروز (مانیٹرنگ ڈیسک) چار ماہ قبل کراچی کے علاقہ سندھی گوٹھ سے اغواہ ہونے والی 13 سالہ صائمہ چانڈیو کو نوشہروفیروز کے علاقہ کنڈیارو سے بازیاب کرالیا گیا ایس ایس پی نوشہروفیروز عمران قریشی کے مطابق 13 سالہ صائمہ کو اسکی خالہ کراچی سے لائی اور یہاں لاکر شہمیر گھانگرو کو ایک

لاکھ روپے میں فروخت کرڈالی اور خریدار شہمیر گھانگھرو نے صائمہ چانڈیو سے شادی کرلی ،اطلاع پر پولیس نے شہمیر گھانگھرو کی جگہ پر چھاپہ مارکر صائمہ کو بازیاب کرالیا جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا صائمہ کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔جبکہ صائمہ کے والدین سے رابطہ کیا جارہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…