منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

اگر یہ کام بروقت نہ ہوا تو الیکشن ملتوی کرانے کی ساز ش کامیاب ہوجائیگی ،احسن اقبال نے خبردار کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

اگر یہ کام بروقت نہ ہوا تو الیکشن ملتوی کرانے کی ساز ش کامیاب ہوجائیگی ،احسن اقبال نے خبردار کردیا

کراچی(آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر سینیٹ سے حلقہ بندیوں کا بل بروقت پاس نہیں ہوا تو الیکشن ملتوی کرانے کی سازش کامیاب ہوجائے گی۔احسن اقبال نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو نئی حلقہ بندیوں کیلئے 5سے 6ماہ درکار ہیں ۔ اس… Continue 23reading اگر یہ کام بروقت نہ ہوا تو الیکشن ملتوی کرانے کی ساز ش کامیاب ہوجائیگی ،احسن اقبال نے خبردار کردیا

شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنیوالے پاک فوج کے 21سالہ افسر عبدالمعید کی اپنی شہادت سے قبل چھوٹے بھائی سےفون پر کیا بات ہوئی، جان کر آپ بھی پاک فوج پر فخر کرینگے

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنیوالے پاک فوج کے 21سالہ افسر عبدالمعید کی اپنی شہادت سے قبل چھوٹے بھائی سےفون پر کیا بات ہوئی، جان کر آپ بھی پاک فوج پر فخر کرینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، پاک وطن پر جان قربان کر کے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا، شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے سیکنڈ لیفٹیننٹ21سالہ عبدالمعید کے والدین کا بیٹے کی شہادت پر قابل رشک و تقلید بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنیوالے پاک فوج کے 21سالہ افسر عبدالمعید کی اپنی شہادت سے قبل چھوٹے بھائی سےفون پر کیا بات ہوئی، جان کر آپ بھی پاک فوج پر فخر کرینگے

’’ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی‘‘ پشاور کی ہونہار طالبہ نے نابینا افراد کی رہنمائی کیلئے اہم ڈیوائس’’سونک آئی‘‘تیار کر کے پوری دنیا میں دھوم مچا دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

’’ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی‘‘ پشاور کی ہونہار طالبہ نے نابینا افراد کی رہنمائی کیلئے اہم ڈیوائس’’سونک آئی‘‘تیار کر کے پوری دنیا میں دھوم مچا دی

پشاور (این این آئی)پاکستان کی ہونہار طالبہ نے نابینا افراد کو چلنے میں مدد دینے کے لئے ’’سونک آئی ‘‘ تیار کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پشاور کی طالبہ حفصہ جمیل نے نابینا افراد کے لئے اہم ڈیوائس ’’سونک آئی ‘‘ تیار کر لی ہے جو ان کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کی نشاندہی… Continue 23reading ’’ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی‘‘ پشاور کی ہونہار طالبہ نے نابینا افراد کی رہنمائی کیلئے اہم ڈیوائس’’سونک آئی‘‘تیار کر کے پوری دنیا میں دھوم مچا دی

پی آئی اے کی مدینہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں بچی کی پیدائش

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

پی آئی اے کی مدینہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں بچی کی پیدائش

ملتان( این این آئی) مدینہ منورہ سے آنے والے پی آئی اے کے طیارے میں دوران پرواز ایک مسافر خاتون نے بچی کو جنم دیدیا ۔بتایا گیا ہے کہ مدینہ سے ملتان آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کوثر بی بی نے بیٹی کو جنم دیا۔ بچی کو جنم دینے والی خاتون… Continue 23reading پی آئی اے کی مدینہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں بچی کی پیدائش

بڑا سیاسی دھماکہ، ن لیگ کی حکومت ہل کر رہ گئی پیر سیالوی کے حکم پر اراکین اسمبلی باضابطہ مستعفی سپیکر اسمبلی کو دھڑا دھڑ استعفے ملنا شروع ہو گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

بڑا سیاسی دھماکہ، ن لیگ کی حکومت ہل کر رہ گئی پیر سیالوی کے حکم پر اراکین اسمبلی باضابطہ مستعفی سپیکر اسمبلی کو دھڑا دھڑ استعفے ملنا شروع ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کو پہلا بڑا جھٹکا، حکمران جماعت مسلم لیگ ن کےسیالوی گروپ کے 3ارکان پنجاب اسمبلی باضابطہ طور پر مستعفی، استعفے اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہو گئے، استعفے دینےوالے نظام الدین سیالوی، مولانا رحمت اللہ اور محمد خان بلوچ کے استعفے پیر حمید الدین سیالوی کے نمائندے محمد نواز نے اسپیکر آفس… Continue 23reading بڑا سیاسی دھماکہ، ن لیگ کی حکومت ہل کر رہ گئی پیر سیالوی کے حکم پر اراکین اسمبلی باضابطہ مستعفی سپیکر اسمبلی کو دھڑا دھڑ استعفے ملنا شروع ہو گئے

پیر حمید الدین سیالوی اور آستانہ عالیہ سیال شریف کی اتنی اہمیت کیوں اراکین اسمبلی آخر کیوں پیر صاحب کے حکم پر استعفے دے رہے ہیں ایسے سنسنی خیز حقائق جو آج سے پہلے کبھی کوئی سامنے نہیں لا سکا

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

پیر حمید الدین سیالوی اور آستانہ عالیہ سیال شریف کی اتنی اہمیت کیوں اراکین اسمبلی آخر کیوں پیر صاحب کے حکم پر استعفے دے رہے ہیں ایسے سنسنی خیز حقائق جو آج سے پہلے کبھی کوئی سامنے نہیں لا سکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیر حمید الدین سیالوی اور سیال شریف کی اتنی اہمیت کیوں؟اراکین اسمبلی آخر کیوں پیر صاحب کے حکم پر استعفے دے رہے ہیں؟ اس سوال کا جواب نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں معروف کالم نگار اور تجزیہ کار حبیب اکرم نے بتایا کہ پنجاب کے علاقے سرگودھا اور جھنگ کے درمیان… Continue 23reading پیر حمید الدین سیالوی اور آستانہ عالیہ سیال شریف کی اتنی اہمیت کیوں اراکین اسمبلی آخر کیوں پیر صاحب کے حکم پر استعفے دے رہے ہیں ایسے سنسنی خیز حقائق جو آج سے پہلے کبھی کوئی سامنے نہیں لا سکا

’’گھٹیا گفتگو بند کرو۔۔شرم آنی چاہئے‘‘رانا ثنا اللہ تمام حدیں کراس کر گئے، فیصل آباد میں امن و امان کے حوالےسے پوچھے گئے سوال پر خاتون اینکرصدف جبار کو کیا کچھ کہہ گئے،خاتون ہکا بکا رہ گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

’’گھٹیا گفتگو بند کرو۔۔شرم آنی چاہئے‘‘رانا ثنا اللہ تمام حدیں کراس کر گئے، فیصل آباد میں امن و امان کے حوالےسے پوچھے گئے سوال پر خاتون اینکرصدف جبار کو کیا کچھ کہہ گئے،خاتون ہکا بکا رہ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوں تو آئے روز سیاستدانوں اور اہم شخصیات کی غیر پارلیمانی اور غیر مہذبانہ گفتگو اور روئیے سے متعلق کوئی نہ کوئی واقعہ سامنے آتا رہتا ہے ۔ ایسا ہی ایک واقعہ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی خاتون اینکر صدف جبار کے ساتھ بھی پیش آیا جس میں وہ… Continue 23reading ’’گھٹیا گفتگو بند کرو۔۔شرم آنی چاہئے‘‘رانا ثنا اللہ تمام حدیں کراس کر گئے، فیصل آباد میں امن و امان کے حوالےسے پوچھے گئے سوال پر خاتون اینکرصدف جبار کو کیا کچھ کہہ گئے،خاتون ہکا بکا رہ گئی

ہر طرف بارشیں،پہاڑوں پر برفباری،ٹھنڈ بڑھ گئی، کل سے کیا ہونیوالا ہے،محکمہ موسمیات نے خبر دارکردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

ہر طرف بارشیں،پہاڑوں پر برفباری،ٹھنڈ بڑھ گئی، کل سے کیا ہونیوالا ہے،محکمہ موسمیات نے خبر دارکردیا

کراچی،اسلا م آ با د (آن لائن) ایک طرف ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، وہیں محکمہ موسمیات نےکل  بدھ سے کر اچی میں سائبیریا کی سرد ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے، جس کے باعث شہر میں ہفتے تک سردی کی لہر… Continue 23reading ہر طرف بارشیں،پہاڑوں پر برفباری،ٹھنڈ بڑھ گئی، کل سے کیا ہونیوالا ہے،محکمہ موسمیات نے خبر دارکردیا

پچھلے 7سالوں کے دوران سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد کے کتنے ہزار لنک بلاک کئے گئے ،پڑھئے تفصیلات

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

پچھلے 7سالوں کے دوران سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد کے کتنے ہزار لنک بلاک کئے گئے ،پڑھئے تفصیلات

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں گزشتہ 7 سال کے دوران سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس سے گستاخانہ موادکے 19 ہزار 112لنکس بلاک کیے گئے ہیں جب کہ 2014 میں گستاخانہ مواد کے سب سے زیادہ لنک بلاک کیے گئے جن کی تعداد 10 ہزار 101 تھی۔دستیاب دستاویزکے مطابق 2010 سے لے کر اب تک فیس… Continue 23reading پچھلے 7سالوں کے دوران سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد کے کتنے ہزار لنک بلاک کئے گئے ،پڑھئے تفصیلات