حرمین الشریفین کاتحفظ،پاکستان نے سعودی عرب کو بڑی یقین دہانی کرادی
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں، پاکستان حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے اپنا وعدہ پورا کرتا رہے گا۔ منگل کو سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبدالہ العیش نے وزارت دفاع کا دورہ کیا۔ وزیر دفاع… Continue 23reading حرمین الشریفین کاتحفظ،پاکستان نے سعودی عرب کو بڑی یقین دہانی کرادی