گجرات میں پل گرگیا،متعددمزدورہلاک و زخمی
گجرات(آئی این پی)گجرات میں زیر تعمیر پل گرنے سے 2مزدور جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے ۔ منگل کو گجرات میں شہباز پورپل کا ایک حصہ اچانک زمین بوس ہوگیا ، حادثے کے نتیجے میں 9مزدور شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 2افراد زخموں کی تاب لاتے ہوئے موقع پر جان کی بازی ہار گئے۔ اطلاع… Continue 23reading گجرات میں پل گرگیا،متعددمزدورہلاک و زخمی