پی آئی اے نے اندرون و بیرون ملک کرایوں میں کمی کردی ،تفصیلات جاری
لاہور (این این آئی ) پاکستان انٹر نیشنل اےئر لائنزنے اندرون و بیرون ملک کے کرایوں میں کمی کردی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اندرون ملک کرایوں میں 18فی صد جبکہ بیرون ملک کرایوں میں 15فیصد کمی کردی گئی ہے ۔