میں سپریم کورٹ پہنچا تو وہاں لاہور سے ایک خاتون آگئی اوراس نے چیف جسٹس کو کہا کہ یہ کیس مت سنیں،پولیس نے قاتل عمران کو بچانے کیلئے 5بندے مار ے، شاہد مسعود مزید انکشافات سامنے لے آئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب کے قاتل عمران کی گرفتاری کے بعد سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کے سنسنی خیز انکشافات نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ گزشتہ رات نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھاکہ جب میں سپریم کورٹ پہنچا تو وہاں… Continue 23reading میں سپریم کورٹ پہنچا تو وہاں لاہور سے ایک خاتون آگئی اوراس نے چیف جسٹس کو کہا کہ یہ کیس مت سنیں،پولیس نے قاتل عمران کو بچانے کیلئے 5بندے مار ے، شاہد مسعود مزید انکشافات سامنے لے آئے







































