اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کیلئے خیبر پختونخوا سے 6امیدوارں کو ٹکٹ جاری کر دئیے۔پی ٹی آئی کے امیدواروں میں فیصل جاوید خان، فدا حسین، اعظم خان سواتی، مہرتاج روغانی، خیال زمان اور ایوب آفریدی شامل ہیں۔پیر کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سینیٹ کیلئے خیبر پختونخوا سے 6ناموں کی منظوری دی گئی۔ پی ٹی آئی کے امیدواروں میں فیصل جاوید خان، فدا حسین، اعظم خان سواتی، مہرتاج روغانی، خیال زمان اور ایوب آفریدی شامل ہیں۔(رڈ)
تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کیلئے خیبر پختونخوا سے 6امیدوارں کو ٹکٹ جاری کر دئیے،عمران خان نے بھی منظوری دیدی،نام جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































