منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مجھے اور میری بیٹی کوسنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں،سابق کرکٹرز نے مجھے عمران خان کے بارے میں کیا بتایا؟ ریحام خان کاپاکستان چھوڑنے کا اعلان ،ایسی باتیں سامنے لے آئیں کہ کسی نے سوچاتک نہ ہوگا

datetime 5  فروری‬‮  2018 |

لندن (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے باعث میں پاکستان چھوڑ چکی ہوں، مجھے اور میری بیٹی کو دھمکیوں کا سامنا تھا، جس کی وجہ سے میں نے اپنی بیٹی کو اسکول سے اٹھالیا، سابق کرکٹرز نے مجھے عمران خان سے دور رہنے اور ان سے کسی قسم کا خطرہ مول نہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں ریحام خان نے کہا کہ دھمکیوں کے باعث پاکستان چھوڑ کر چلی گئی ہوں، دھمکیوں کے باعث بیٹی کو بھی اسکول سے نکالنا پڑا،

جس کی وجہ سے میں پریشان ہوں، اس بات کا مجھے شدید غصہ ہے کہ پاکستان میں بیٹھ کر درست بات نہیں کر سکتی، پاکستان میں کسی سیاسی جماعت نے میری حمایت نہیں کی۔ واضح رہے کہ ریحام خان دھمکیوں کے باعث پاکستان چھوڑ چکی ہیں، انہوں نے کہا کہ میں پاکستان میں بیٹھ کر اپنی لڑائی نہیں لڑ سکتی، سابق کرکٹرز نے مجھے پاکستان چھوڑنے اور عمران خان سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے اور عمران خان سے کسی قسم یک لڑائی مول نہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔(اح)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…