پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رکن اسمبلی نے (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

پشاور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔خیال رہے کہ بابر سلیم پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 2013 کے

انتخابات میں عوامی جمہوری اتحاد کے ٹکٹ پر رکن خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوئے۔عوامی جمہوری اتحاد 2015 میں صوبے کی حکمراں جماعت تحریک انصاف میں ضم ہوگئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…